نحمیاہ 6:13 URD

13 اور اُس کو اِس لِئے اُجرت دی گئی تاکہ مَیں ڈر جاؤُں اور اَیسا کام کر کے خطاکار ٹھہرُوں اور اُن کو بُری خبرپَھیلانے کا مضمُون مِل جائے تاکہ مُجھے ملامت کریں۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 6

سیاق و سباق میں نحمیاہ 6:13 لنک