نحمیاہ 6:14 URD

14 اَے میرے خُدا طُوبیا ہ اور سنبلّط کو اُن کے اِن کاموں کے لِحاظ سے اور نَوعِید یاہ نبِیّہ کو بھی اورباقی نبِیوں کو جو مُجھے ڈرانا چاہتے تھے یاد رکھ۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 6

سیاق و سباق میں نحمیاہ 6:14 لنک