نحمیاہ 7:61 URD

61 اور جو لوگ تل ملح اور تل حرسا اور کرَو ب اور ادُّون اور اِمّیر سے گئے تھے پر اپنے آبائی خاندانوں اور نسل کا پتہ نہ دے سکے کہ اِسرائیل میں سے تھے یا نہیں سویہ ہیں۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 7

سیاق و سباق میں نحمیاہ 7:61 لنک