نحمیاہ 8:4 URD

4 اور عزرا فقِیہ ایک چوبی مِنبر پر جو اُنہوں نے اِسی کام کے لِئے بنایا تھا کھڑا ہُؤا اور اُس کے پاس متِّتیا ہ اورسمع اور عنایا ہ اور اُوریا ہ اور خِلقیاہ اورمعسیا ہ اُس کے دہنے کھڑے تھے اور اُس کے بائیں فِدایا ہ اور مِساایل اور ملکیاہ اور حاشُو م اور حسبدا نہ اور زکریا ہ اور مُسلاّ م تھے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 8

سیاق و سباق میں نحمیاہ 8:4 لنک