نحمیاہ 9:17 URD

17 اور فرمانبرداری سے اِنکار کِیا اور تیرے عجائِبکوجو تُو نے اُن کے درمِیان کِئے یاد نہ رکھّابلکہ گردن کش بنے اور اپنی بغاوت میں اپنے لِئے ایکسردار مُقرّرکِیاتاکہ اپنی غُلامی کی طرف لَوٹ جائیںپر تُو وہ خُدا ہے جو رحِیم و کرِیم مُعاف کرنے کو تیّار اورقہرکرنے میں دِھیما اورشفقت میں غنی ہے ۔سو تُو نے اُن کوترک نہ کِیا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 9

سیاق و سباق میں نحمیاہ 9:17 لنک