نحمیاہ 9:19 URD

19 تَو بھی تُو نے اپنی گُوناگُون رحمتوں سے اُن کوبیابانمیں چھوڑ نہ دِیا ۔دِن کو بادل کا سُتُون اُن کے اُوپرسے دُور نہ ہُؤاتاکہ راستہ میں اُن کی راہنُمائی کرے اور نہ رات کوآگ کا سُتُون دُورہُؤا تاکہ وہ اُن کوروشنیاور وہ راستہ دِکھائے جِس سے اُن کو چلنا تھا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 9

سیاق و سباق میں نحمیاہ 9:19 لنک