نحمیاہ 9:35 URD

35 کیونکہ اُنہوں نے اپنی مملکت میں اور تیرے بڑےاِحسان کے وقت جو تُو نے اُن پر کِیااور اِس وسِیع اور زرخیزمُلک میں جو تُو نے اُن کےحوالہ کر دِیا تیری عِبادت نہ کی اور نہ وہ اپنیبدکارِیوں سے باز آئے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 9

سیاق و سباق میں نحمیاہ 9:35 لنک