نحمیاہ 9:36 URD

36 دیکھ آج ہم غُلام ہیں بلکہ اُسی مُلک میں جو تُونےہمارے باپ دادا کو دِیا کہ اُس کا پَھل اور پَیداوارکھائیں سو دیکھ ہم اُسی میں غُلام ہیں۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 9

سیاق و سباق میں نحمیاہ 9:36 لنک