پَیدایش 12:5 URD

5 اور ابرام نے اپنی بِیوی سارَی اور اپنے بھتیجے لُوط کو اور سب مال کو جو اُنہوں نے جمع کِیا تھا اور اُن آدمِیوں کو جو اُن کو حاران میں مِل گئے تھے ساتھ لِیا اور وہ مُلکِ کنعا ن کو روانہ ہُوئے۔اور مُلکِ کنعان میں آئے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 12

سیاق و سباق میں پَیدایش 12:5 لنک