پَیدایش 15:1 URD

1 اِن باتوں کے بعد خُداوند کا کلام رویا میں ابرام پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا اَے ابرام تُو مت ڈر ۔ مَیں تیری سِپر اور تیرا بُہت بڑا اجر ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 15

سیاق و سباق میں پَیدایش 15:1 لنک