پَیدایش 17:19 URD

19 تب خُدا نے فرمایا کہ بیشک تیری بِیوی سارہ کے تُجھ سے بیٹا ہو گا ۔ تُو اُس کا نام اِضحا ق رکھناا اور مَیں اُس سے اور پِھر اُس کی اَولاد سے اپنا عہد جو ابدی عہد ہے باندھوں گا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 17

سیاق و سباق میں پَیدایش 17:19 لنک