پَیدایش 23:13 URD

13 پِھر اُس نے اُس مُلک کے لوگوں کے سُنتے ہُوئے عِفرو ن سے کہا کہ اگر تُو دینا ہی چاہتا ہے تو میری سُن ۔ مَیں تُجھے اُس کھیت کا دام دُوں گا ۔ یہ تُو مجھ سے لے لے تو مَیں اپنے مُردہ کو وہاں دفن کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 23

سیاق و سباق میں پَیدایش 23:13 لنک