16 اور ابرہام نے عِفرو ن کی بات مان لی ۔ سو ابرہام نے عِفرون کو اُتنی ہی چاندی تول کر دی جِتنی کا ذِکر اُس نے بنی حِت کے سامنے کِیا تھا یعنی چاندی کی چار سَو مِثقال جو سَوداگروں میں رائج تھی۔
پڑھیں مکمل باب پَیدایش 23
سیاق و سباق میں پَیدایش 23:16 لنک