پَیدایش 23:6 URD

6 اَے خُداوند ہماری سُن ۔ تُو ہمارے درمِیان زبردست سردار ہے ۔ ہماری قبروں میں جو سب سے اچھّی ہو اُس میں تُو اپنے مُردہ کو دفن کر ۔ ہم میں اَیسا کوئی نہیں جو تُجھ سے اپنی قبر کا اِنکار کرے تاکہ تُو اپنا مُردہ دفن نہ کر سکے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 23

سیاق و سباق میں پَیدایش 23:6 لنک