45 مَیں دِل میں یہ کہہ ہی رہا تھا کہ رِبقہ اپنا گھڑا کندھے پر لِئے ہُوئے باہر نِکلی اور نِیچے چشمہ کے پاس گئی اور پانی بھرا ۔ تب مَیں نے اُس سے کہا ذرا مُجھے پانی پِلا دے۔
پڑھیں مکمل باب پَیدایش 24
سیاق و سباق میں پَیدایش 24:45 لنک