پَیدایش 24:46 URD

46 اُس نے فوراً اپنا گھڑا کندھے پر سے اُتارا اور کہا لے پی اور مَیں تیرے اُونٹوں کو بھی پلا دُوں گی سو مَیں نے پِیااور اُس نے میرے اُونٹوں کو بھی پلایا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 24

سیاق و سباق میں پَیدایش 24:46 لنک