47 پِھر مَیں نے اُس سے پُوچھا کہ تُو کِس کی بیٹی ہے؟ اُس نے کہا مَیں بیتوایل کی بیٹی ہُوں ۔ وہ نحور کا بیٹا ہے جو مِلکاہ سے پَیدا ہُؤا ۔ پِھر مَیں نے اُس کی ناک میں نتھ اور اُس کے ہاتھوں میں کڑے پہنا دِئے۔
پڑھیں مکمل باب پَیدایش 24
سیاق و سباق میں پَیدایش 24:47 لنک