31 تب یعقُوب نے کہا تُو آج اپنا پہلوٹھے کا حق میرے ہاتھ بیچ دے۔
32 عیسو نے کہا دیکھ مَیں تو مرا جاتا ہُوں پہلوٹھے کا حق میرے کِس کام آئے گا؟۔
33 تب یعقُوب نے کہا کہ آج ہی مُجھ سے قَسم کھا ۔اُس نے اُس سے قَسم کھائی اور اُس نے اپنا پہلوٹھے کا حق یعقُوب کے ہاتھ بیچ دِیا۔
34 تب یعقُوب نے عیسو کو روٹی اور مسُور کی دال دی ۔ وہ کھا پی کر اُٹھا اور چلا گیا ۔یُوں عیسو نے اپنے پہلوٹھے کے حق کو ناچِیز جانا۔