پَیدایش 26:4 URD

4 اور مَیں تیری اَولاد کو بڑھا کر آسمان کے تاروں کی مانِند کر دُوں گا اور یہ سب مُلک تیری نسل کو دُوں گا اور زمِین کی سب قومیں تیری نسل کے وسِیلہ سے برکت پائیں گی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 26

سیاق و سباق میں پَیدایش 26:4 لنک