35 اور وہ پِھر حامِلہ ہُوئی اور اُس کے بیٹا ہُؤا ۔ تب اُس نے کہا کہ اب مَیں خُداوند کی سِتایش کرُوں گی اِس لِئے اُس کا نام یہُوداہ رکھّا ۔ پِھر اُس کے اَولاد ہونے میں توقُّف ہُؤا۔
پڑھیں مکمل باب پَیدایش 29
سیاق و سباق میں پَیدایش 29:35 لنک