پَیدایش 30:35 URD

35 اور اُس نے اُسی روز دھارِیدار اور ابلق بکروں کو اور سب چِتلی اور ابلق بکریوں کو جِن میں کُچھ سفیدی تھی اور تمام کالی بھیڑوں کو الگ کر کے اُن کو اپنے بیٹوں کے حوالہ کِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 30

سیاق و سباق میں پَیدایش 30:35 لنک