پَیدایش 30:40 URD

40 اور یعقُوب نے بھیڑ بکریوں کے اُن بچّوں کو الگ کِیا اور لابن کی بھیڑ بکریوں کے مُنہ دھاری دار اور کالے بچّوں کی طرف پھیر دِئے اور اُس نے اپنے ریوڑوں کو جُدا کِیا اور لابن کی بھیڑ بکریوں میں مِلنے نہ دِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 30

سیاق و سباق میں پَیدایش 30:40 لنک