پَیدایش 31:12 URD

12 تب اُس نے کہا کہ اب تُو اپنی آنکھ اُٹھا کر دیکھ کہ سب بکرے جو بکریوں پر چڑھ رہے ہیں دھاری دار چِتلے اور چتکبرے ہیں کیونکہ جو کُچھ لابن تُجھ سے کرتا ہے مَیں نے دیکھا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 31

سیاق و سباق میں پَیدایش 31:12 لنک