پَیدایش 32:25 URD

25 جب اُس نے دیکھا کہ وہ اُس پر غالِب نہیں ہوتاتو اُس کی ران کو اندر کی طرف سے چُھؤا اور یعقُوب کی ران کی نس اُس کے ساتھ کُشتی کرنے میں چڑھ گئی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 32

سیاق و سباق میں پَیدایش 32:25 لنک