پَیدایش 33:5 URD

5 پِھر اُس نے آنکھیں اُٹھائِیں اور عَورتوں اور بچّوں کو دیکھا اور کہا کہ یہ تیرے ساتھ کَون ہیں؟اُس نے کہا یہ وہ بچّے ہیں جو خُدا نے تیرے خادِم کو عنایت کِئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 33

سیاق و سباق میں پَیدایش 33:5 لنک