پَیدایش 41:35 URD

35 اور وہ اُن اچھّے برسوں میں جو آتے ہیں سب کھانے کی چِیزیں جمع کریں اور شہر شہر میں غلّہ جو فِرعون کے اِختیار میں ہو خُورِش کے لِئے فراہم کر کے اُس کی حِفاظت کریں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 41

سیاق و سباق میں پَیدایش 41:35 لنک