پَیدایش 41:38 URD

38 سو فِرعون نے اپنے خادِموں سے کہا کہ کیا ہم کو اَیسا آدمی جَیسا یہ ہے جِس میں خُدا کی رُوح ہے مِل سکتا ہے؟۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 41

سیاق و سباق میں پَیدایش 41:38 لنک