۱-سموئیل 19:7 URD

7 اور یُونتن نے داؤُد کو بُلایا اور اُس نے وہ سب باتیں اُس کو بتائِیں اور یُونتن داؤُد کو ساؤُل کے پاس لایا اور وہ پہلے کی طرح اُس کے پاس رہنے لگا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 19

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 19:7 لنک