۲-سلاطِین 10:29 URD

29 تَو بھی نباط کے بیٹے یرُبعا م کے گُناہوں سے جِن سے اُس نے اِسرا ئیل سے گُناہ کرایا یاہُو باز نہ آیا یعنی اُس نے سونے کے بچھڑوں کو ماننے سے جو بَیت ایل اور دان میں تھے کنارہ کشی نہ کی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 10

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 10:29 لنک