۲-سلاطِین 4:8 URD

8 اور ایک روز اَیسا ہُؤا کہ الِیشع شُونِیم کو گیا ۔ وہاں ایک دَولت مند عَورت تھی اور اُس نے اُسے روٹی کھانے پر مجبُور کِیا ۔ پِھر تو جب کبھی وہ اُدھر سے گُذرتا روٹی کھانے کے لِئے وہِیں چلا جاتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 4

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 4:8 لنک