۲-سموئیل 11:27 URD

27 اور جب سوگ کے دِن گُذر گئے تو داؤُد نے اُسے بُلوا کر اُس کو اپنے محلّ میں رکھّ لِیا اور وہ اُس کی بِیوی ہو گئی اور اُس سے اُس کے ایک لڑکا ہُؤا پر اُس کام سے جِسے داؤُد نے کِیا تھا خُداوند ناراض ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 11

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 11:27 لنک