۲-سموئیل 15:21 URD

21 تب اِتی نے بادشاہ کو جواب دِیا خُداوند کی حیات کی اور میرے مالِک بادشاہ کی جان کی قَسم جہاں کہِیں میرا مالِک بادشاہ خواہ مَرتے خواہ جِیتے ہو گا وہِیں ضرُور تیرا خادِم بھی ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 15

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 15:21 لنک