مرقس 10:39 URD

39 اُنہوں نے اُس سے کہا ہم سے ہو سکتا ہے ۔یسُو ع نے اُن سے کہا جو پِیالہ مَیں پِینے کو ہُوں تُم پِیو گے اور جو بپتِسمہ مَیں لینے کو ہُوں تُم لو گے۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 10

سیاق و سباق میں مرقس 10:39 لنک