مرقس 10:42 URD

42 مگر یِسُو ع نے اُنہیں پاس بُلا کر اُن سے کہا تُم جانتے ہو کہ جو غَیر قَوموں کے سردار سمجھے جاتے ہیں وہ اُن پر حُکومت چلاتے ہیں اور اُن کے امِیراُن پر اِختیار جتاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 10

سیاق و سباق میں مرقس 10:42 لنک