مرقس 11:11 URD

11 اور وہ یروشلِیم میں داخِل ہو کر ہَیکل میں آیا اور چاروں طرف سب چِیزیں مُلاحظہ کر کے اُن بارہ کے ساتھ بَیت عَنِیا ہ کو گیا کیونکہ شام ہو گئی تھی۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 11

سیاق و سباق میں مرقس 11:11 لنک