مرقس 11:33 URD

33 پس اُنہوں نے جواب میں یِسُو ع سے کہا ہم نہیں جانتے ۔یِسُو ع نے اُن سے کہا مَیں بھی تُم کو نہیں بتاتا کہ اِن کاموں کو کِس اِختیار سے کرتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 11

سیاق و سباق میں مرقس 11:33 لنک