مرقس 12:28 URD

28 اور فقِیہوں میں سے ایک نے اُن کو بحث کرتے سُن کر جان لِیا کہ اُس نے اُن کو خُوب جواب دِیا ہے ۔وہ پاس آیا اور اُس سے پُوچھا کہ سب حُکموں میں اوّل کَون سا ہے؟۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 12

سیاق و سباق میں مرقس 12:28 لنک