مرقس 12:33 URD

33 اور اُس سے سارے دِل اور ساری عقل اور ساری طاقت سے مُحبّت رکھنا اور اپنے پڑوسی سے اپنے برابر مُحبّت رکھنا سب سوختنی قُربانِیوں اور ذبِیحوں سے بڑھ کر ہے۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 12

سیاق و سباق میں مرقس 12:33 لنک