مرقس 12:44 URD

44 کیونکہ سبھوں نے اپنے مال کی بُہتات سے ڈالا مگر اِس نے اپنی ناداری کی حالت میں جو کُچھ اِس کا تھا یعنی اپنی ساری روزی ڈال دی۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 12

سیاق و سباق میں مرقس 12:44 لنک