مرقس 4:24 URD

24 پِھر اُس نے اُن سے کہا خبردار رہو کہ کیا سُنتے ہو ۔ جِس پَیمانہ سے تُم ناپتے ہو اُسی سے تُمہارے لِئے ناپا جائے گا اور تُم کو زِیادہ دِیا جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 4

سیاق و سباق میں مرقس 4:24 لنک