مرقس 5:26 URD

26 اور کئی طبِیبوں سے بڑی تکلِیف اُٹھا چُکی تھی اور اپنا سب مال خرچ کر کے بھی اُسے کُچھ فائِدہ نہ ہُؤا تھا بلکہ زِیادہ بِیمار ہو گئی تھی۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 5

سیاق و سباق میں مرقس 5:26 لنک