مرقس 5:31 URD

31 اُس کے شاگِردوں نے اُس سے کہا تُو دیکھتا ہے کہ بِھیڑ تُجھ پر گِری پڑتی ہے پِھر تُو کہتا ہے مُجھے کِس نے چُھؤا؟۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 5

سیاق و سباق میں مرقس 5:31 لنک