مرقس 5:4 URD

4 کیونکہ وہ بار بار بیڑِیوں اور زنجِیروں سے باندھا گیا تھا لیکن اُس نے زنجِیروں کو توڑا اور بیڑِیوں کوٹُکڑے ٹُکڑے کِیا تھا اور کوئی اُسے قابُو میں نہ لا سکتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 5

سیاق و سباق میں مرقس 5:4 لنک