مرقس 5:7 URD

7 اور بڑی آواز سے چِلاّکر کہا اَے یِسُو ع خُدا تعالےٰ کے فرزند مُجھے تُجھ سے کیا کام؟تُجھے خُدا کی قَسم دیتا ہُوں مُجھے عذاب میں نہ ڈال۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 5

سیاق و سباق میں مرقس 5:7 لنک