مُکاشفہ 13:1 URD

1 اور سمُندر کی ریت پر جا کھڑا ہُؤا ۔ اور مَیں نے ایک حَیوان کو سمُندر میں سے نِکلتے ہُوئے دیکھا ۔ اُس کے دَس سِینگ اور سات سر تھے اور اُس کے سِینگوں پر دَس تاج اور اُس کے سروں پر کُفر کے نام لِکھے ہُوئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 13

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 13:1 لنک