مُکاشفہ 13:2 URD

2 اور جو حَیوان مَیں نے دیکھا اُس کی شکل تیندوے کی سی تھی اور پاؤں رِیچھ کے سے اور مُنہ بَبر کا سا اور اُس اژدہا نے اپنی قُدرت اور اپنا تخت اور بڑا اِختیار اُسے دے دِیا۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 13

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 13:2 لنک