مُکاشفہ 18:3 URD

3 کیونکہ اُس کی حرام کاری کی غضب ناک مَے کے باعِث تمام قَومیں گِر گئی ہیں اور زمِین کے بادشاہوں نے اُس کے ساتھ حرام کاری کی ہے اور دُنیا کے سَوداگر اُس کے عَیش و عِشرت کی بدَولت دَولت مند ہو گئے۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 18

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 18:3 لنک