4 پِھر مَیں نے آسمان میں کِسی اَور کو یہ کہتے سُنا کہاَے میری اُمّت کے لوگو! اُس میں سے نِکل آؤتاکہ تُم اُس کے گُناہوں میں شرِیک نہ ہواور اُس کی آفتوں میں سے کوئی تُم پر نہ آ جائے۔
پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 18
سیاق و سباق میں مُکاشفہ 18:4 لنک