یُوحنّا 18:25 URD

25 شمعُو ن پطر س کھڑا تاپ رہا تھا ۔ پس اُنہوں نے اُس سے کہا کیا تُو بھی اُسکے شاگِردوں میں سے ہے؟اُس نے اِنکار کر کے کہا مَیں نہیں ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 18

سیاق و سباق میں یُوحنّا 18:25 لنک