یُوحنّا 18:26 URD

26 جِس شخص کا پطر س نے کان اُڑا دِیا تھا اُس کے ایک رِشتہ دار نے جو سردار کاہِن کا نَوکر تھا کہا کیا مَیں نے تُجھے اُس کے ساتھ باغ میں نہیں دیکھا؟۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 18

سیاق و سباق میں یُوحنّا 18:26 لنک